پاکستان

نواز شریف پھر سپریم کورٹ میں

اکتوبر 13, 2017

نواز شریف پھر سپریم کورٹ میں

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کو ایک بار پھر آزمانے کا فیصلہ کیا ہے،

نوازشريف نے احتساب عدالت میں دائر نیب ریفرنسز کی حیثیت کو عوامی مفاد کے آرٹیکل 184 تین کے تحت سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے _

نوازشريف کے وکیل خواجہ حارث نے درخواست دائر کی ہے کہ ایک ہی معاملے میں تین مختلف ریفرنس دائر کرنا قانون کے خلاف ہے_  درخواست کے مطابق اثاثوں کے معاملے پر ایک ہی ریفرنس دائر کیا جا سکتا ہے_

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے