پاکستان

حادثے میں سات جاں بحق

اکتوبر 13, 2017 < 1 min

حادثے میں سات جاں بحق

Reading Time: < 1 minute

پاکستان میں ٹریفک حادثوں میں مارے جانے والوں کے اعداد و شمار کہیں دستیاب نہیں ہیں ۔

ایسے میں موٹر وے پولیس نے ایک اور حادثے کی خبر دی ہے ۔ کامرہ کے قریب مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، سات افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ موٹر وے پولیس کے مطابق موقع پر ریسکیو آپریشن شروع کرکے زخمیوں کو اپستال منتقل کیا گیا ۔ ترجمان موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ مسافر وین ڈمپر کو کراس کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرائی ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے