پاکستان

مسلسل ڈرون حملے

اکتوبر 17, 2017 < 1 min

مسلسل ڈرون حملے

Reading Time: < 1 minute

قبائلی علاقوں سے جڑے افغانستان کے گاؤں میں ایک ڈرون حملہ کیا گیا ہے _

پاک افغان سرحدی علاقے میں گزشتہ دو ہفتوں سے ڈرون کی پروازیں بڑھ گئی ہیں، گزشتہ ہفتے ایک ڈرون حملہ افغانستان کے علاقے جبکہ گزشتہ روز پاکستان کے علاقے کرم ایجنسی میں کیا گیا جس میں مبینہ طور پر حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر مارے گئے تھے_

مقامی افراد کے مطابق آج کرم ایجنسی سے جڑے افغان سرحدی علاقے خرلاچی کے قریب ڈرون حملہ کیا گیا ہے، افغان علاقے کچھ خرم میں جاسوس طیارے سے دو میزائل فائر کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق میزائل حملہ ایک گھر پر کیا گیا۔ حملے کے بعد علاقے سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں،  ڈرون حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے _

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے