عالمی خبریں

چرچ میں فائرنگ سے 26 ہلاک

نومبر 6, 2017

چرچ میں فائرنگ سے 26 ہلاک

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکا کو اب مسلمانوں سے نہیں، اپنے ہی سابق فوجیوں کے پاگل پن سے خطرہ ہے _ ریاست ٹیکساس کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 26 بے گناہ شہریوں کو قتل کر دیا گیا ہے، فائرنگ کرنے والے کی شناخت ائر فورس کے سابق اہلکار کے طور پر ہوئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فائرنگ کو شیطانی عمل قرار دیا ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے