حالات کنٹرول سے باہر
Reading Time: < 1 minuteفیض آباد دھرنے کے شرپسندوں کو منتشر کرنے کے لیے کی جانے والی پولیس کارروائی کے ناکام ہونے کے بعد راولپنڈی میں پولیس مری روڈ سے غائب ہو گئی ہے اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد نے سڑکوں پر نکل کر توڑ پھوڑ کی ہے _
راولپنڈی میں شرپسندوں نے پولیس کی دس گاڑیوں کو آگ لگا کر شہریوں کو گھروں میں محصور کر دیا ہے_
Array