پاکستان

اپنی شہادت کی پیش گوئی

دسمبر 1, 2017 < 1 min

اپنی شہادت کی پیش گوئی

Reading Time: < 1 minute

پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں نو بے گناہ مارے گئے جن میں سے ایک عوامی نیشنل پارٹی کے سرگرم کارکن قاسم علی شاہ بھی شامل ہیں ۔ ڈیرہ اسماعیل سے تعلق رکھنے والے قاسم علی شاہ کو ایگریکلچرل میں دہشت گردوں نے گولیوں سے چھلنی کیا، قاسم علی نے دو نومبر کو فیس بک پر پوسٹ کیے گئے ایک پشتو شعر میں اپنی شہادت کی پیش گوئی کی تھی ۔ لکھے گئے پشتو شعر کا ترجمہ ہے کہ

آسمانوں پر فرشتوں نے ہمارا جنازہ پڑھ لیا

اہل زمین ہماری شہادت مگر ماننے کو تیار نہیں

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے