نیب مریضوں کیلئے ہسپتال
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ میں شرجیل میمن کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،
سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے کی
عدالت نے نیب کونوٹس جاری کردییے، شرجیل میمن کے وکیل کی کیس کوآئندہ ہفتے مقررکرنے کی استدعامسترد کر دی گئی، جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ کسی نے کہانیب میں ملزمان گرفتار ہوتے ہی بیمار ہوجاتے ہیں، نیب کروڑوں ریکورکرتی ہے ایک اچھاہسپتال بنالے جسٹس آصف سعید کھوسہ
میڈیارپورٹس کے مطابق شرجیل میمن کوپورافلور دیاگیاہے جسٹس کھوسہ
عام طور پرمیں میڈیارپورٹس پریقین نہیں رکھتا جسٹس کھوسہ
آجکل آنے والی میڈیکل رپورٹس پرعدالتیں محتاط ہوچکی ہیب جسٹس کھوسہ
اس درخواست کومرکزی کیس کے ساتھ سناجائے گا جسٹس کھوسہ
سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی
Array