متفرق خبریں

مالک تو ملازم نکلا

دسمبر 30, 2017

مالک تو ملازم نکلا

پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر اور ٹی وی اینکر  محمد مالک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ لاہور آرٹس کونسل کے چیئرمین بھی ہیں _

آرٹ کونسل کی ویبسائٹ پر موجود معلومات کے مطابق محمد مالک اس کے چیئرمین ہیں_ یہ پنجاب حکومت کا ادارہ ہے تاہم محمد مالک نے اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا _

محمد مالک اس وقت ایک نجی ٹی وی پر ٹاک شو کرتے ہیں اور اکثر نواز شریف کو نشانہ بناتے رہتے ہیں مگر پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف کی کارکردگی کو سراہتے ہیں _

 

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے