دہشت گرد حملے میں پندرہ جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteافغانستان میں دہشت گردی کے اور واقعہ میں پندرہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے _ افغان دارالحکومت کابل میں واقع انٹر کانٹینینٹل ہوٹل پر 4 خودکش حملہ اوروں نے حملہ کیا، شدید فائرنگ کی گئی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، حملے میں بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے، خودکش حملہ اوروں نے ہوٹل میں متعدد افراد کو یرغمال بنانے کی کوشش کی، ہوٹل میں دو حملہ آور نے خود کو اڑا لیا _ افغانستان حکومت کے ترجمان کے مطابق حملے میں 15 افراد اپنی جان سے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں_
Array