پاکستان

عوام پر پيٹرول بم گرانے کي تياري

جنوری 30, 2018 < 1 min

عوام پر پيٹرول بم گرانے کي تياري

Reading Time: < 1 minute

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی،،اوگرا کی جانب سے مٹی کا تیل 12 روپے 74 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل 11 روپے 72 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 25 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے