سینیٹ کے لیے ایم کیوایم کے 6 نام
زرائع کے مطابق ايم کيوايم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے سينيٹ اليکشن کے ليے چھ ناموں کا اعلان کرديا ہے، ذرائع کے مطابق جو نام فائنل کئے گئے ہيں ان ميں کامران ٹيسوري،انصار نقوي،فرحان چشتي،نگہت مرزا ،خواجہ سہيل منصور، اور احمد چنائے شامل ہيں