عثمان یوسف مبین چیئرمین نادرا تعینات عثمان یوسف مبین کو ایک مرتبہ پھر تین سال کے لیے بطور چیئرمین نادرا تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے عثمان یوسف مبین کی تقرری کی منظوری دی تھی۔