پاکستان پاکستان24

بانی متحدہ والا ڈرامہ پھر شروع

فروری 9, 2018 < 1 min

بانی متحدہ والا ڈرامہ پھر شروع

Reading Time: < 1 minute

ایم کیوایم پہاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے رضاکارانہ طور پر پارٹی چھوڑنے کی پیش کش کر دی، میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ دوتہائی کی بات کرنے والوں کو آفر کرتا ہوں آپ پارٹی چلا لیں، ذمہ داریاں سربراہ کی ہیں تو اختیارات بھی ہونے چاہئیں، جب سربراہ فیصلے نہ کر سکے تو ایسے نظام نہیں چلتا۔ فاروق ستار نے کہا پارٹی کے ارکان پارلیمان کا اجلاس طلب کیا ہے، میں نے بطور پارٹی صدر دونوں اجلاس طلب کیے ہیں۔ انہوں نے کہا میری نیت میں کوئی فتور نہیں اور نہ ہی میرے اخلاص پر کوئی شک کر سکتا ہے، غلطی کوئی بھی کرے خمیازہ سربراہ کو اٹھانا پڑتا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے