پاکستان

محکمہ موسميات نے خوشخبري سنادي

فروری 10, 2018

محکمہ موسميات نے خوشخبري سنادي

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور پیر کو لاہور، اسلام آباد، سرگودھا، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے، جس سے خشک سردی ختم ہو جائے گی، محکمہ مموسمیات کے مطابق مغربی سمت سے آنے والی ہوائیں بلوچستان کے ذریعے کراچی میں داخل ہوگئیں ہیں، جس کے باعث درجہ حرارت تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ پہنچنے اور آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا بھی امکان ہے،ممکنہ بارش کے باعث سردی میں اضافہ بھی ہوجائےگا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے