آئرن لیڈی عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں انسانی حقوق کے لیے سب سے بلند آہنگ آواز خاموش ہو گئی _ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر لاہور میں انتقال کر گئی ہیں _
ملک بھر میں اس خبر کو ایک اندوہناک سانحے کے طور پر لیا جا رہا ہے _
Array