پاکستان

بارش کی بوندوں سے خنکی

فروری 12, 2018

بارش کی بوندوں سے خنکی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں اتوار کی رات گیارہ بجے سے ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔
اتوار کے دن اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں چالیس دن کے طویل وقفے کے بعد بادل امڈ کر آئے اور سرد ہوا نے راج کیا ۔ رات دیر گئے بارش کی بوندوں نے تارکول کے سڑکوں پر پھسلن کو بڑھایا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے