پاکستان پاکستان24

غيراخلاقي ريمارکس قبول نہيں

فروری 16, 2018 < 1 min

غيراخلاقي ريمارکس قبول نہيں

Reading Time: < 1 minute

لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفيق نے کہا پرہیز گاری کے لبادوں میں لپٹے ہوئے بددیانت ہرجگہ پائے جاتے ہیں لیکن ہمیشہ سیاستدان ہی نشانہ بنتے ہیں، تمام وزرائے اعظم کو ایک جیسے الزامات لگا کر نکالا گیا،خواجہ سعد رفيق نے سوال اٹھايا کہ مارشل لا لگانے اور نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دینے والوں پر آرٹیکل 6 کیوں نہیں لگا، جمہوریت پر شب خون مارنے والوں اور انہیں جواز بخشنے والوں کو سزا کیوں نہیں ملی؟وزير ريلوے نے کہا صادق و امین کے فتوے دینے والوں کی اپنی صداقت اور ایمانداری مسلمہ ہونی چاہئے، بغیر ثبوت کے غیر اخلاقی ریمارکس قابلِ قبول نہیں، پاکستان میں جمہوریت ٹوٹی پھوٹی سیاسی جماعتوں کی مرہونِ منت ہی ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے