پاکستان پاکستان24

فاروق ستار مان گئے

فروری 16, 2018

فاروق ستار مان گئے

ايم کيوايم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے سينيٹ اليکشن کي نشست کے معاملے پر رابطہ کميٹي کو ٹکٹ دينے کا اختيار دے ديا،ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تحليل رابطہ کميٹي اپني مرضي سے جو چار نام دے گي اسے قبول کرلوں گا ديگر اميدوار دستبردار ہوجائيں گے،متحدہ سربراہ کا کہنا تھا کہ نام منتخب کرنے ميں ان کي کوئي مرضي شامل نہيں ہوگي اور نہ ہي ان کا ان سے کوئي رابطہ ہوگا،فاروق ستار نے بتايا کہ انہوں نے يہ فيصلہ تنظيم بچانے کےليے ايم کيوايم کے رہنماؤں سے مشورے کے بعد کيا ہے ۔

 

 

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے