متفرق خبریں

شادی پر تبصرے

فروری 19, 2018

شادی پر تبصرے

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کے بعد ان کی تصاویر کے ساتھ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر تبصرے کیے جا رہے ہیں _

ایک تصویر لگا کر تبصرہ کیا گیا ہے کہ ہیٹ سے برقعے کا سفر جاری ہے، یہ ہے نیا پاکستان _

یہ تبصرہ بھی کیا گیا ہے کہ عمران خان نے واسکٹ سے کوٹ کا سفر طے کر لیا ہے، درمیان میں ایک بار شیروانی بھی پہن لی تھی _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے