عطا مانیکا شہبازشریف سے ناراض
Reading Time: < 1 minuteپنجاب کے رکن صوبائي اسمبلي مياں عطا محمد مانيکا وزيراعلي پنجاب سے ملاقات نہ ہونے پر ناراض ہوگئے ،عطا مانيکا نے کہا وہ آئندہ ن ليگ کے ٹکٹ پر اليکشن نہيں لڑيں گے،مسلم ليگ ن ميں گدھے گھوڑے ميں فرق نہيں ہے يہاں صرف حرف خوشامد ہے،سابق لیگی رہنما نے کہا کہ شہبازشریف سے آخری ملاقات 2015 میں ہوئی تھی،اس کے بعد ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بشریٰ مانیکا کا ہمارے خاندان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Array