عدالتی فیصلہ: ن لیگ سینٹ الیکشن سے باہر
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے ن لیگی امیدواروں کو آزاد ڈیکلیئر کر دیا ہے _
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 سرگودھا میں بھی ن لیگ کے امیدوار کو بھی آزاد حیثیت سے ڈیکلیئر کر دیا ہے _
مسلم لیگ ن کے رہنما راجا ظفرالحق کی جانب سے جمع کرائے گئے امیدواروں کے سینٹ ٹکٹس کو مسترد کر دیا گیا، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سینیٹ کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی نہیں ہو سکتی _
Array