پاکستان پاکستان24

عدالتی فیصلہ: ن لیگ سینٹ الیکشن سے باہر

فروری 22, 2018

عدالتی فیصلہ: ن لیگ سینٹ الیکشن سے باہر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن پاکستان نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے ن لیگی امیدواروں کو آزاد ڈیکلیئر کر دیا ہے _

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 سرگودھا میں بھی ن لیگ کے امیدوار کو بھی آزاد حیثیت سے ڈیکلیئر کر دیا ہے _

مسلم لیگ ن کے رہنما راجا ظفرالحق کی جانب سے جمع کرائے گئے امیدواروں کے سینٹ ٹکٹس کو مسترد کر دیا گیا، الیکشن کمیشن کے اجلاس  میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سینیٹ کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی نہیں ہو سکتی _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے