عائشہ گلالئی نے سیاسی جماعت بنالی
Reading Time: < 1 minuteتحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت بنانے لی ہے۔ نہی سیاسی جماعت کا نام ’پاکستان تحریک انصاف گلالئی‘ رکھ دیا۔،عائشہ گلالئی نے بڑی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی ایکسپائری ڈیٹ گزر گئی ہے، یہ سیاسی جماعتیں موروثیت، کرپشن اور کاروبار کا روپ دھار چکی ہیں۔
Array