پاکستان پاکستان24

نیب لاہور کی سیکیورٹی رینجرز کے سپرد

فروری 24, 2018

نیب لاہور کی سیکیورٹی رینجرز کے سپرد

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد نیب لاہور کی عمارت کے باہر رینجرز کی ایک کمپنی تعینات کردی گئی ہے،،سیکیورٹی جائزہ لینے کے بعد نیب آفس کے باہررینجرزنے کنٹرول سنبھال لیا اوررینجرز کا مزید ایک دستہ نیب آفس کی سیکیورٹی پرتعینات ہوجائے گا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے