ریحام نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتادی
Reading Time: < 1 minuteعمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پاکستان سے برطانیہ منتقل ہوگئی ہیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی،جریدے ٹائمز کے مطابق ریحام خان اور ان کی اسسٹنٹ کو عمران خان کی سیاست بچانے کے لیے انفرادی طور پر دھمکیاں دی گئیں،اپنے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا کہ جس نے اب عمران خان سے متعلق کوئی بات کی اسے مار دیں گے
Array