پاکستان

سپریم کورٹ: مشال قتل کیس کی سماعت

فروری 27, 2018

سپریم کورٹ: مشال قتل کیس کی سماعت

سپریم کورٹ نے مشعال خان قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا ہے _ عدالت کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پختون خوا نے بتایا کہ ملزمان کو ٹرائل کورٹ سے سزا ہو چکی ہے، جن ملزمان کو بری کیا گیا ان کی بریت کے خلاف بھی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی جا چکی ہے _

سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ ملزمان کی سزا کے بعد ازخود نوٹس غیر موثر ہونے کی وجہ سے نمٹایا جاتا ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے