میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق
Reading Time: < 1 minuteراولپنڈی میں فیض آباد کے قریب ڈمپر اور موٹرسائکل میں تصادم ہوا ہے _ ریسکیو کے مطابق ڈمپر کی زد میں آکر میاں بیوی بیٹی سمیت جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے _
ریسکیو اداروں کے مطابق حادثہ آئی جے پر روڈ پر میٹرو سٹاپ کے قریب پیش آیا _
Array