پاکستان پاکستان24

تہمینہ جنجوعہ کی امریکی یاترا

مارچ 2, 2018 < 1 min

تہمینہ جنجوعہ کی امریکی یاترا

Reading Time: < 1 minute

سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ 6 مارچ کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گی اور 8 مارچ تک امریکا میں قیام کریں گی۔اپنے دورے کے دوران سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ امریکی محکمہ خارجہ میں حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ اس کے علاوہ تہمینہ جنجوعہ خارجہ امریکی پالیسی اداروں اور تھنک ٹینکس کے حکام سے بھی ملاقات کریں گی۔واضح رہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی نائب امریکی صدارتی معاون لیزا کرٹس نے تہمینہ جنجوعہ کو دورہ امریکا کی دعوت دی تھی

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے