شاہراہ دستور کھول دی گئی
Reading Time: < 1 minuteوزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے شاہراہ دستور کھول دی گئی،یہ اہم شاہراہ سابق صدر پرویز مشرف دور میں بند کی گئی تھی، شاہراہ دستور ڈی چوک اور پارلیمنٹ تک جانے کیلئے اوپن کر دی گئی۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے کے اقدام پر عوام خوش ہیں۔گاڑیاں اور عام لوگ ڈی چوک، پریڈ گراؤنڈ اور پارلیمنٹ بلڈنگ تک بلا روک ٹوک آ جا رہے ہیں۔ رکاوٹیں ہٹا کر پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات کر دی گئی۔
Array