پاکستان24 متفرق خبریں

عمران خان کہاں ہیں؟

مارچ 3, 2018

عمران خان کہاں ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آج کیا مصروفیات ہیں اور وہ کہاں ہیں؟ یہ سوال آج سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک ہے _

اس کی وجہ یہ ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نے سینٹ انتخاب میں اپنا ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے _ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے پارلیمنٹ ہاؤس میں بتایا ہے کہ عمران خان آج ووٹنگ کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس نہیں آئیں گے، ان کی کچھ مصروفیات ہیں  _

پارلیمنٹ کی راہداریوں میں صحافی اور ارکان پارلیمنٹ گپ شپ کرتے ہوئے پوچھ رہے ہیں کہ معلوم کیا جائے عمران خان کو ووٹ ڈالنے سے پیرنی نے تو نہیں روکا  _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے