متفرق خبریں

جعلی ٹوئٹر والا گرفتار

مارچ 18, 2018

جعلی ٹوئٹر والا گرفتار

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی کے الزام میں ایک شہری کو گرفتار کر لیا ہے _ بتایا گیا ہے کہ ملزم نے منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل ٹیلی کام کارپوریشن کا جعلی ٹوئٹر اکاونٹ بنایا تھا _

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم رانا محمد عاطف نے جعلی اکاونٹ بنا کر غلط استعمال کیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے