پاکستان24 عالمی خبریں

شام میں اسکول پر بمباری

مارچ 20, 2018

شام میں اسکول پر بمباری

شام میں حکومت کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت کے نواح میں تباہ حال شہر غوطہ پر بمباری کی ہے ۔ علاقے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک بم اسکول پر گرا ہے ۔

قطر کے ٹی وی الجزیرہ کے مطابق اس حملے میں اسکول کے سولہ بچے جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے