متفرق خبریں

از خود نوٹس تصویر کا پتہ چل گیا

مارچ 24, 2018

از خود نوٹس تصویر کا پتہ چل گیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر وائرل جنازے کی تصویر از خود نوٹس سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے _ عدالت کے نوٹس کے مطابق تصویر حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ کی ہے _

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ازخودنوٹس لیتے وقت کہا تھا کہ علاقے کی نشاندہی کی جائے، سماعت پیر کے روز ہوگی _ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور سیکرٹری بلدیات کو نوٹس جاری کر دیے ہیں _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے