متفرق خبریں

دو کلو ہیروئن والا برطانوی

اپریل 1, 2018

دو کلو ہیروئن والا برطانوی

راولپنڈی میں بینظیر ایئرپورٹ پر ائرپورٹ سیکورٹی فورس اے ایس ایف کی کارروائی میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے _

حکام کے مطابق لندن جانے والے مسافر کے جوتوں سے پونے دو کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی، ملزم آصف خان برطانوی شہری ہے _ اے ایس ایف کے مطابق ملزم قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 785 سے برطانیہ جانا چاہتا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے