پاکستان پاکستان24

صحافی کے قتل کا از خود نوٹس

اپریل 4, 2018

صحافی کے قتل کا از خود نوٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافی زیشان بٹ کے قتل کا از خود نوٹس لے لیا ہے ، چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے  _

چیف جسٹس نے نوٹس سپریم کورٹ رپورٹرز کی درخواست پر لیا ہے، واضح رہے کہ صحافی ذیشان بٹ کو سمبڑیال سیالکوٹ میں مبینہ طور پر یونین کونسل کے ناظم عمران نے گولیاں مار کر قتل کیا تھا، واقعہ 27 مارچ کو پیش آیا تھا _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے