سپریم کورٹ کل اہم فیصلہ سنائے گی
Reading Time: < 1 minuteنااہلی تاحیات ہے یا نہیں، سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی _
چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ گیارہ بجے فیصلہ سنائے گا، کیس کی سماعت 14 فروری کو مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا _
نااہلی کی مدت کے تعین کے لیے پہلی درخواست 2015 میں دائر کی گئی تھی _
Array