پاکستان24 متفرق خبریں

نواز، مریم تقاریر پر از خود نوٹس

اپریل 17, 2018

نواز، مریم تقاریر پر از خود نوٹس

نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے عائد کردہ پابندی کا چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا ہے ۔

چیف جسٹس نے نوازشریف تقریر پابندی کا از خود نوٹس لیتے ہوئے کیس کی سماعت آج دن ایک بجے کرنے کا حکم دیا ہے،

لاہور ہائی کورٹ سے تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے جبکہ پیمرا کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے