متفرق خبریں

صحافی اعزاز سید برطرف

اپریل 21, 2018

صحافی اعزاز سید برطرف

صحافی و تجزیہ کار اعزاز سید کو اخبار جہاں سے برطرف کر دیا گیا ہے _

میر جاوید رحمان کے دستخط سے جاری کردہ برطرفی خط میں کہا گیا ہے کہ اعزاز سید کی اخبار جہاں میں مزید خدمات کی ضرورت نہیں _

واضح رہے کہ اعزاز سید اخبار جہاں میں ہفتہ وار کالم لکھتے تھے جس میں دی گئی معلومات سے طاقتور حلقے ناراض تھے  _

One Comment
  1. عدیل سرفراز
    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ہمیشہ نقصان صحافیوں کو ہی ہوتا ہے،مالکان تو ڈیل کر سب سیٹ کر لیتے ہیں،

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے