متفرق خبریں

طلعت حسین کا پروگرام سنسر

اپریل 22, 2018

طلعت حسین کا پروگرام سنسر

جیو نیوز پر اینکر طلعت حسین کے پروگرام کے کچھ حصوں کو سنسر/ کاٹا گیا ہے جس پر انہوں نے اپنے ناظرین سے معذرت کی ہے _

طلعت حسین کے پروگرام میں طلال چودھری اور بشری گوہر بطور مہمان مدعو تھے _ پروگرام کے بعد طلعت حسین نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ان کے پروگرام کے ابتدائی حصے کو جہاں وہ پختون خوا میں چیف جسٹس کے پروٹوکول پر بات کر رہے تھے آواز خاموش کی گئی،

انہوں نے لکھا ہے کہ اس پر وہ ناظرین اور مہمانوں سے معذرت خواہ ہیں اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہم کس قدر مشکل اور سنسرشپ کا شکار ہیں  _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے