متفرق خبریں

حملہ آور کی عمر اور تصویر

مئی 6, 2018

حملہ آور کی عمر اور تصویر

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کی عمر 23 سال اور وہ نارووال کا رہائشی ہے _

حملہ آور کا نام عابد حسین اور تعلق مولوی خادم حسین رضوی کی تحریک لبیک سے بتایا جاتا ہے _

حملہ آور کی 23 ویں سالگرہ چھ دن بعد 13 مئی کو ہے _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے