متفرق خبریں

پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا نوٹس

مئی 9, 2018

پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا نوٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے پٹرولیم مصنوعات پر مختلف ٹیکسوں کی مد میں وصول کی جانے والی رقم پر از خود نوٹس لے لیا ہے _

عدالت نے حکومت اور متعلقہ محکموں سے جواب طلب کر لیا ہے، مقدمے کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا _

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے