مشرف تاحیات نااہلی کیس لگ گیا
Reading Time: < 1 minuteسپریم کورٹ میں پرویزمشرف کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے، چیف جسٹس نے پرویز مشرف کی اپیل پرسماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیا ہے _
چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 7جون کو سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے پرویز مشرف اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دئیے _
پرویز مشرف کو پشاور ہائیکورٹ نےالیکشن2013 سے قبل نااہل قرار دیا تھا، پرویز مشرف نے2016ء میں سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی _
Array