پرتگال اور رونالڈو بھی ہار گئے
Reading Time: < 1 minuteعالمی فٹبال کپ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں یوراگوئے نے پرتگال کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے ۔
فٹبال ورلڈکپ کے اس میچ میں یوروگوئےکےکاوانی نے2گول کیے ۔ عالمی شہرت یافتہ کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم بھی عالمی مقابلے سے باہر ہو گئی ہے ۔
Array