دھاندلی، ن لیگ نے نتائج مسترد کر دیئے
Reading Time: < 1 minuteمسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات ۲۰۱۸ کے نتائج کو مسترد کر دیا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدترین دھاندلی ہوئی ہے اس لئے نتائج مکمل طور مسترد کرتے ہیں ۔
پارٹی کے سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ تاریخ کی گندے ترین الیکشن ہوئے ہیں ۔
Array