خواجہ آصف جیت گئے
Reading Time: < 1 minuteسیالکوٹ کے حلقہ این اے 73 سے قومی اسمبلی کے امیدوار خواجہ محمد آصف جیت گئے ہیں ۔ انہوں نے ایک لاکھ پندرہ ہزار سڑسٹھ ووٹ حاصل کئے جبکہ تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے ایک لاکھ تیرہ ہزار سات سو چوہتر ووٹ لئے ۔ یہ غیر حتمی اور نامکمل نتیجہ ہے، چھ پولنگ اسٹیشنز کے نتائج آنا باقی ہیں ۔
اس حلقے میں تحریک لبیک نے نو ہزار آٹھ سو چھیاسٹھ ووٹ حاصل کئے ہیں اور پیپلز پارٹی صرف سولہ سو ووٹ لے سکی ہے ۔
Array