عمران خان کی فاتحانہ تقریر
Reading Time: < 1 minuteعمران خان نے بنی گالہ وزیراعظم بننے کی پریکٹس شروع کر دی ہے ۔ ٹی وی چینلز پر کی گئی پہلی تقریر میں انہوں نے فتح پر شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے تعاون کریں گے ۔
عمران خان نے اپنی تقریر میں کہا کہ بھارت سے اچھے تعلقات کیلئے مذاکرات کریں گے ۔
Array