چمیاں کرنے پر بچے گرفتار
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد پولیس نے اٹھارہ انیس برس کے لڑکے اور لڑکی کو گرفتار کے کہا ہے وہ پارکنگ میں کھڑی کار میں بوس و کنار میں مصروف تھے ۔ دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ کراچی کمپنی پولیس کے ایس ایچ او نے دونوں کے گھر والوں کو بلا کر ضمانت پر رہا کر دیا ۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ دونوں کو سیکٹر جی نائن تھری کی پارکنگ سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب مقامی رہائشیوں نے شکایت کی ۔
یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس کے خلاف گزشتہ کچھ عرصے سے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو پارکوں اور شاپنگ سینٹرز کے باہر ہراساں کرنے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں ۔
Array