کس نے کون سی نشست چھوڑی
Reading Time: < 1 minuteقومی و صوبائی اسمبلیوں کی ایک سے زائد نشستوں پر منتخب ہونے والوں نے کئی نشستیں چھوڑ کر ایک ہی سیٹ سے حلف اٹھایا ہے ۔ حمزہ شہباز نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر پنجاب اسمبلی کی نشست رکھ لی ۔
عمران خان نے کراچی، لاہور، اسلام آباد اور بنوں کی نشستیں چھوڑ کر میانوالی والی نشست سے قومی اسمبلی کے رکن کا حلف اٹھایا ہے ۔ پرویز الہی نے بھی قومی اسمبلی کی دو نشستیں خالی کر دیں اور صوبائی اسمبلی کی نشست سے حلف اٹھائیں گے ۔
پرویز خٹک نے صوبائی اسبملی کی نشستیں چھوڑ قومی اسمبلی کی نشست سے حلف اٹھایا ہے ۔
Array