عمران علی شاہ کے تشدد پر ازخود نوٹس
Reading Time: < 1 minuteچیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کے شہری داؤد چوہان پر تشدد کا ازخود نوٹس لے لیا ۔
چیف جسٹس نے عمران علی شاہ اور شہری داؤد چوہان سے تین دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔
Array