جنرل باجوہ کی وزیراعظم سے ملاقات
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے ۔ جنرل باجوہ عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی اور علاقائی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Array